وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ملتوی، آئینی ترامیم پیش نہ ہونے کا امکان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ملتوی، آئینی ترامیم پیش نہ ہونے کا امکان

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: حکومت نے آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ملتوی کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا جس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی۔مولانا فضل الرحمان کی حمایت نہ ملنے پر کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی میں آج معمول کی کارروائی ہوگی، اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، عدالتی اصلاحاتی پیکج آج پیش نہیں کیا جائے گا۔

Exit mobile version