بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن پاکستان Roze News
پاکستان

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

عمران خان کسی شخص یا ادارے نہیں پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں: شرجیل میمن

عمران خان کسی شخص یا ادارے نہیں پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں: شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے لیے ٹانز کو ضروری مشینری دی ہے، کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے نکاسی آب کے سسٹم کو بہتر کیا ہے، سندھ بھر میں آج سے 31 اگست تک شدید بارشوں کا امکان ہے۔

Exit mobile version