مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

مودی کو پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کی دعوت

ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

ایران پر حملہ ،مودی کا دورہ بھارت، بھارت کو عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا

پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ اجلاس رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔وزارتِ خارجہ بھارتی وزیرِ اعظم سمیت تمام ملکوں کے سربراہوں کی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی منتظر ہے۔

Exit mobile version