آپریشن عزم استحکام ، علی امین گنڈاپور کا پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آپریشن عزم استحکام ، علی امین گنڈاپور کا پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

کرک پولیس نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کیا، علی امین گنڈاپور

کرک پولیس نے دہشتگردوں کے حملے کو بہادری کے ساتھ پسپا کیا، علی امین گنڈاپور

آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور ایپکس کمیٹی اجلاس کی کارروائی پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے۔پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ آج وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سے کے پی ہاس میں ملاقات کریں گے، اراکین پارلیمنٹ آپریشن عزم استحکام سے متعلق تحفظات سے وزیرِ اعلی کے پی کو آگاہ کریں گے۔

Exit mobile version