صدر زرداری آج گوادر جائیں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

صدر زرداری آج گوادر جائیں گے

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں:صدر زرداری

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں:صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدر زرداری امن اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔صدر آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی وزرا بھی ہوں گے۔

Exit mobile version