جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا خفیہ قوتیں متحرک ہوئیں ، جاوید لطیف پاکستان Roze News
پاکستان

جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا خفیہ قوتیں متحرک ہوئیں ، جاوید لطیف

جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا خفیہ قوتیں متحرک ہوئیں ، جاوید لطیف

جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا خفیہ قوتیں متحرک ہوئیں ، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ملک نے جب بھی ٹیک آف کیا، خفیہ فورسز کو متحرک کیا گیا۔ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی یہی کہا، ان کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی ملک نے ٹیک آف کیا اس وقت مسلم لیگ ن کی حکومت تھی۔

Exit mobile version