خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔اس بار بھی یورپ اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے کچھ افراد اتوار کو اور کچھ پیر کو عید منائیں گے۔

Exit mobile version