یوٹیلٹی اسٹورز افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

یوٹیلٹی اسٹورز افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے ہدایت کے طور پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلٹی اسٹورز کے اوقات کار بڑھا دیے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کو یومیہ 500 روپے افطاری الاو¿نس ملے گا۔ رمضان ریلیف پیکج کے تحت افطاری الاو¿نس چاند رات تک دیا جائے گا، یوٹیلٹی اسٹورز نے عملدرآمد کیلئے زونل اور جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردیے ہیں۔

Exit mobile version