شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب پاکستان Roze News
پاکستان

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

سموسہ 40کا اور نوجوان کی قیمت 32روپے ،شرمیلا کا بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مختص رقم پر منفرد موازنہ

سموسہ 40کا اور نوجوان کی قیمت 32روپے ،شرمیلا کا بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مختص رقم پر منفرد موازنہ

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 297 سے آزاد امیدوار خضر حسین مزاری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version