پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار میں آ کر اداروں کی نجکاری کر کے بے روزگاری کا طوفان لاتے ہیں۔ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہا کہ 8 فروری شیر کے شکار کا دن ہے، اسحاق ڈار خود کو تباہ نہیں کرتے بلکہ نواز شریف کی ہدایت پر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اقتدار میں آئے تو سرکاری ملازمین تنخواہوں میں اضافے کو بھول جائیں۔پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے 2013 کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو روکنے کی کوشش کی۔
نواز شریف اقتدار میں آکر بیروز گاری کا طوفان لاتے ہیں ، پلوشہ خان

نواز شریف اقتدار میں آکر بیروز گاری کا طوفان لاتے ہیں ، پلوشہ خان