پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا شاندار آغازپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔پیر 15 جنوری کو افتتاحی سیشن میں 520 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا۔100 انڈیکس صبح کے اضافے کے بعد 65000 پوائنٹس کو عبور کر گیا۔نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا شاندار آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا شاندار آغاز