دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل پاکستان Roze News
پاکستان صحت

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو بیمار، علاج کی اپیل

دنیا کے سب سے لمبے آدمی نصیر سومرو علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔54 سالہ نصیر سومرو کا عالمی ریکارڈ ہے اور انہیں حکومتی مدد کی ضرورت ہے۔نصیر سومرو کے مداحوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر نصیر سومرو کی مدد کی جائے اور ان کے علاج میں مدد کی جائے۔

Exit mobile version