لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں سابق پرنسپل سیکریٹری وزیراعلیٰ پنجاب محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔ گوجرانولا میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی عدالت نے پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور کی ۔محمد خان بھٹی کیخلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھا ہے
مبینہ کرپشن کیس ، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور

مبینہ کرپشن کیس ، محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت منظور