آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 70 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا تھا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کامثبت آغاز ہوا ہے ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 411پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 423 پرآگیا۔گذشتہ روز انڈیکس 66 ہزار 12 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 283 روپے 70 پیسے کا ہوگیا