لیگی رہنما شہباز نے کہا ہے کہ میںجھوٹے کیس بنانیوالوں کو اللہ کے حوالے کرتاہوں ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوئے ، بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیس بنائے گئے ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ اس حکومت کے دوران بھی ایف آئی اے نے کہا ٹھوس ثبوت نہیں ، آج نواز شریف بھی باعزت بری ہورہے ہیں ، جھوتے کیس بنا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچا یا گیا۔انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے جھوٹے کیس بنائے وہ بھی آج کٹہرے میں ہیں، سب کو ملکر لوگوں کے مستقبل سے متعلق جامع حکمت عملی اپنائی چاہیے ۔
جھوٹے کیس بنانیوالوں کو اللہ کے حوالے کرتاہوں ، حمزہ شہباز

جھوٹے کیس بنانیوالوں کو اللہ کے حوالے کرتاہوں ، حمزہ شہباز