پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی کھیل Roze News
کھیل

پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی

پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی

پاکستان ویمنز ٹیم کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ سے ڈنیڈن پہنچ گئی ۔وویمن ٹیم کل دوپہر میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 3 دسمبر جبکہ پہلا ونڈے بارہ دسمبر کو کھیلا جائیگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ونڈے میچز کھیلے جانے ہیں ۔

Exit mobile version