عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا

انٹر ا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہد ے کیلئے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امید وار نامزد کردیا ۔گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں انکا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے ، بیرسٹر گوہر نے برطانیہ کی وارلور ہیپمنٹن یونیورسٹی سے ایل ایل بی او ر امریکہ کے واشنگٹن سول آف لاءسے ایل ایل ایم کیا۔بیرسٹر گوہر کئی عرصے تک اعتزاز احسن اینڈ ایسوسی ایٹس کیساتھ وابسطہ رہے اور اعتزاز احسن کی براہ راست نگرانی میں وکالت کرتے رہے ۔

Exit mobile version