شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان دنیا

شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا

شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا

شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیز اب پھینک دیا گیا ۔اس حوالے سے ایک بیان میں شہزد اکبر نے کہ اہے کہ حملہ انگلینڈ میںمیری رہائشگاہ پر کیاگیا جہاں میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہا ہوں ، میری اہلیہ اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچا میں زخمی ہوا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میری حالت خطرے سے باہر ہے پولیس ایمرجنسی سروسز بروقت پہنچ گئی تھیں ۔شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ میں ان حملوں سے گھبراﺅں گا نہیں اتوار کے دن ڈیلیوری بوائے نے تیزاب پھینکا ، حملہ آور نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا۔

Exit mobile version