مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو نو دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کردی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے وارنٹ گرفتار ی جاری کیے ۔عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔مریم اورنگزیب سمیت دیگر کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے پولیس نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کررکھاہے ۔

Exit mobile version