انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پچا س پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 37 پیسے کا تھا ۔کاروباری ہفتے کے آغا ز پر پاکستا ن اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے ۔کاروبار کے دوران 288 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 100 انڈیکس 59 ہزار 374 پوائنٹس ہوگیا ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 59 ہزار 86 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Exit mobile version