بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں انوار الحق کاکڑ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں انوار الحق کاکڑ

بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں انوار الحق کاکڑ

بدقسمتی سے ملک میں کسی کو لوکل گورنمنٹ سسٹم میں دلچسپی ہی نہیں انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ کسی کو الزام دینا نہیں چاہتے مگر یہاں مقامی حکومتوں کی فکر ہی کس کو ہے؟ بدقسمتی سے ملک میں کسی کو بھی مقامی حکومتوں کے نظام میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کی ایک شرط پراونشل فنانس کمیشن ایوارڈ بھی تھا جس کی کوئی بات نہیں کرتا۔انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبائی مالیاتی کمیشن بھی بننا چاہیے جس کے تحت صوبے کے اضلاع کو ان کی پسماندگی، آبادی اور دیگر اعتبار سے ان کی ضرورت کے مطابق فنڈز ملنے چاہئیں۔

Exit mobile version