بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد ربرآمد کیس، نگراں وزیراعظم طلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد ربرآمد کیس، نگراں وزیراعظم طلب

بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد ربرآمد کیس، نگراں وزیراعظم طلب

بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد ربرآمد کیس، نگراں وزیراعظم طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلو چ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں آئندہ سماعت پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس کی سمات ہوئی عدالت نے کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مطابق 55 لاپتہ بلوچ طلباءپیش کریں ورنہ نگراں وزیراعظم پیش ہوں ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ طلباءکی عدم بازیابی پر 29 نومبر کو نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا۔عدالت نے کہا کہ وزیر دفاع ،وزیر داخلہ ، سیکریٹری دفاع اور سیکریٹری داخلہ بھی پیش ہوں ۔

Exit mobile version