فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان

فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی پی فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی ۔ہائیکورٹ نے چار سال پرانا جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس آج کیلئے مقرر کیاہے ، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کیس کی سماعت کرینگے ۔فریال تالپور نے 10 اپریل 2019 کو نیب کال ا پ نوٹس معطل کرنے کی استدعا کی تھی ۔

Exit mobile version