ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں پاکستان Roze News
پاکستان

ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں

ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں

ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں

ایم کیو ایم پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کردیں ، کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا ایم کیو ایم قیادت نے سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کو عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ کراچی میں سو سے زائد انتخابی دفاتر کھولنے کا فیصلہ بھی کیاگیا ہے۔

Exit mobile version