غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم پاکستان Roze News
پاکستان

غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم

غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم

غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم

پشاور ، غیر قانونی طورپر مقیم افراد سے متعلق محکمہ داخلہ کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیاگیا۔کنٹرول روم میں پولیس نادرا ،ایف آئی اے کمشنر افغان مہاجرین پارسپورٹ اور سکیورٹی فورسز حکام ڈیوٹی سرانجام دینگے ۔کنٹرول روم 28 اکتوبر سے 24 گھنٹے فعال رہے گا جو کہ افغان مہاجرین کی واپسی اور انتظامات کی نگرانی کریگا۔

Exit mobile version