چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت نو نومبر تک ملتوی پاکستان Roze News
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت نو نومبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت نو نومبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت نو نومبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کیس کی سماعت نونومبر تک ملتوی کردی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی ۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ممبر کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کی پاور آف اٹارنی کہاں ہے؟وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جوابدہ جیل میں ہیں، جمعرات کے علاوہ ملاقات نہیں کرنے دیتے ، اگلی سماعت پر جواب فائل کردونگا۔

Exit mobile version