نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ڈی آئی جی سکیورٹی وایس احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دورہ کیا اور نواز شریف کی آج پیشی کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ۔چیف جسٹس کی عدالت نے انٹری کے پوائنٹس کاجائزہ لیا ۔ سکیورٹی سرکلر کے مطابق نواز شریف کیس کی سماعت آج 3 بجے مقرر ہے ، گذشتہ پیشی پر بغیر چیکنگ افراد کمرہ عدالت میں زبردستی داخل ہوگئے تھے ۔

Exit mobile version