شاہ رخ خان کو فلم پٹھان اور جوان کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو فلم پٹھان اور جوان کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں

شاہ رخ خان کو فلم پٹھان اور جوان کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں

شاہ رخ خان کو فلم پٹھان اور جوان کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں

بالی ووڈ کی کنگ خان کو ان کی حالیہ فلموں کی کامیابی کے بعد قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ، جس کے بعد ان کی سکیورٹی میں اضافہ کردیاگیا ہے۔شاہ رخ نے رواں سال د وسپر ہیٹ فلمیں پٹھان اور جوان دیں جس کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے سپر اسٹار کو قتل کیے جانے کے دھمکی آمیز پیغامات مسلسل موصول ہورہے ہیں اسی کے پیش نظر ریاست مہا راشٹر ا کی حکومت نے شاہ رخ خان کو کیٹیگری کی سکیورٹی فراہم کردی ہے ۔مہاراشٹر ا کا وی آئی پی سکیورٹی یونٹ ہر وت شاہ رخ کیساتھ رہے گا اس سکیورٹی یونٹ میں چھ پرسنل سکیورٹی افسران اور پانچ مسلح گارڈ شامل ہیں ۔

Exit mobile version