بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا کھیل Roze News
کھیل

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارت کے بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے ، بھارت کے بیٹر شبمن گل ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے ، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے۔

Exit mobile version