نگراں وزیراعظم کا پشاور کا دورہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر منسوخ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نگراں وزیراعظم کا پشاور کا دورہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر منسوخ

نگراں وزیراعظم کا پشاور کا دورہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر منسوخ

نگراں وزیراعظم کا پشاور کا دورہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر منسوخ

نگراں وزیراعظم کا پشاور کا دورہ ذاتی مصروفیات کی بناءپر منسوخ ، ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آج کا دورہ منسوخ کیا گیا ، جس کے بعد گورنر ہاﺅس پشاور میں ہونیوالا پروگرام بھی منسوخ کردیاگیا۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا پشاور میں دوروزہ قیام شیڈول تھا ، نگران وزیراعظم سے گورنر خیبر پختونخوا نگران وزیراعلیٰ اور کابینہ کے ارکان ملاقاتیں کرینگے ۔اس کے علاوہ وزیراعظم کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اجلاس بھی شیڈول تھا ، جس میں وزیراعظم کو ڈالر ، چینی کی اسمگلنگ اور دیگر کارروائیوں سے متعلق بریفنگ دی جانی تھی۔

Exit mobile version