ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابندی

وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاءافغانستان لے جانے پر پابند ی لگادی ۔اشیاءکی افغان ٹرانزٹ ٹرید ایگر یمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ، وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کردیا ہے ۔ایس آر او نمبر کے مطابق سترہ اقسام کا کپڑا ،تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز چائے کی پتی ، کاسمیٹکس اور ٹوائلٹ میں استعمال کی جانیوالی درجنوں اقسام کی اشیاءپر پابندی عائد کی گئی ہے ۔اس کے علاوہ نٹس ، خشک اور تازہ پھل ، فریج ، ریفریجریٹر، ائیر کنڈیشنز ، جوسر ، مکسر بلینڈر کی بھی افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

Exit mobile version