فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع تحریری حکمنامہ جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع تحریری حکمنامہ جاری

فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع تحریری حکمنامہ جاری

فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ چار صفحات پر مشتمل پر جسے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ہے ۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین کو فیض آباد دھرنے سے متعلق حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع دے رہے ہیں ، فریقین کیس سے متعلق حقائق بیان حلفی کے ذریعے جمع کراسکتے ہیں ، کیس میں تحریری جوابات 27 اکتوبر تک جمع کرائے جائیں ، کیس کی سماعت یکم نومبر کو ہوگی ۔حکم نامے میں کہا گیا کہ اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت دفاع اپنی نظر ثانی کی درخواست پر مزید کارروائی نہیں چاہتا ،

Exit mobile version