چیف جسٹس قاضی فائز کا نیب پراسیکیوٹرز کی کارکردگی پر اظہارِعدم اطمینان پاکستان Roze News
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز کا نیب پراسیکیوٹرز کی کارکردگی پر اظہارِعدم اطمینان

بلامقابلہ الیکشن میں بھی ووٹنگ ہونی چاہیے، قاضی فائز عیسیٰ

بلامقابلہ الیکشن میں بھی ووٹنگ ہونی چاہیے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز سے ملاقات میں نیب پراسیکوٹرز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سوال کیا کہ نیب قانون کے مطابق ریفرنس 90 دن میں دائر ہونا چاہیے، بتایئں کسی ایک ریفرنس کا فیصلہ 90 دن میں ہوا۔ انہوں نے مزید استفسار کیا نیب ریفرنس میں 500 گواہان کے نام کیوں شامل کیے جاتے ہیں؟چیف جسٹس نے نیب لا افسران کی بغیر تیاری عدالتوں میں پیش ہونے کی بھی نشاندہی کی۔

Exit mobile version