خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی آمد کی نو ماہ کی رپورٹ جاری پاکستان Roze News
پاکستان

خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی آمد کی نو ماہ کی رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی آمد کی نو ماہ کی رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی آمد کی نو ماہ کی رپورٹ جاری

محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں سیاحوں کی آمد کی نو ماہ کی رپورٹ جاری کردی ۔محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کے مطابق تین ہزار 369 غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقدمات کی سیر کی جبکہ مجموعی طورپر ایک کروڑ گیارہ لاکھ سے زائد سیاحوں نے تفریحی مقامات کا رخ کیا۔محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کی نسبت رواں سال بائیس لاکھ سٹھ ہزار 899 سیاح زیادہ آئے ہیں ۔محکمہ سیاحت کے مطابق غیر ملکی سیاحوں نے دیر اپر ،سوات ، چترال ، وادی ، کاغان اور ناران کا رخ کیا۔

Exit mobile version