نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کریگی ۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ جاکر مولانا فضل الرحیم کو چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارکباد دی ۔محسن نقوی نے کہا کہ چیئرمین پنجاب قر آن بورڈ کے عہدے پر آپ کی تعیناتی کا دل کی گہرائیوں خبر مقدم کرتے ہیں ۔،محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ آپ جیسے جید عالم دین کی رہنمائی میں پنجاب قرآن بورڈ ایک فعال ادارہ بنے گا۔
حکومت پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کریگی ، محسن نقوی

حکومت پنجاب قرآن بورڈ کو پورا سپورٹ کریگی ، محسن نقوی