کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟ موسم Roze News
موسم

کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟

کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟

کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟

طبی ماہرین نے کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث شہریوں کیلئے احتیاط تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔صبح گیارہ سے شام پانچ بجے تک سورج کی شعاعیں براہ راست زمین پر پڑتی ہیں سورج کی براہ راست شعاﺅں سے بچنے کیلئے شہری سر ڈھانپ کر باہر نکلیں۔بلڈ پریشر اور فالج کے مریض صبح گیارہ سے سہ پہر چار بجے کے دوران گرم موسم میں باہر نکلنے سے گریز کریں ۔ماہرین نے گرمی سے بچاﺅ کیلئے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ہدایت دی ہے ۔گرم موسم میں غیر معیاری مشروبات یا بہر کے کھانے سے گریز کیاجائے ۔غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے ہیضہ اور گیسٹر و کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے

Exit mobile version