جسٹس فائز عیسی کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جسٹس فائز عیسی کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

جسٹس فائز عیسی کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

جسٹس فائز عیسی کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دیدی ۔جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت سترہ ستمبر کیلئے دی گئی ہے ۔موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھی عشائیے کی دعوت دی گئی ہے ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہونگے ۔

Exit mobile version