حرا مانی نے بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات اپنے شوہر میں گنوا دیں انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

حرا مانی نے بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات اپنے شوہر میں گنوا دیں

حرا مانی نے بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات اپنے شوہر میں گنوا دیں

حرا مانی نے بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات اپنے شوہر میں گنوا دیں

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اور چلبی اداکارہ حرامانی نے اپنے شوہر اور اداکارومیزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی میں بالی ووڈ ہیروز کی خصوصیات گنوادیں ۔اپنے بیانات کے باعث شہہ سرخیوں کی زینت اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کا نشانہ بننے والی حرام مانی نے ایک بارپھر انسٹا اسٹوری سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پھینک اداکارہ نے اپنے شوہر مانی سے اظہار محبت کرتے ہوئے ان کی انوکھے انداز میں تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔

Exit mobile version