آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

آئمہ بیگ نیپالی گلوکارہ کے ساتھ ایشیاکپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

ملتان: آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ایشیاکپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ آئمہ بیگ اور تریشالہ گرنگ میچ سے قبل خصوصی تقریب میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ کریں گی۔ تقریب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ایشیاکپ کے گروپ ’اے‘ میں میزبان پاکستان سمیت نیپا اور بھارت کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ ’بی‘ بنگلا دیش۔ افغانستان اور سری لنکا پر مشتمل ہے۔ایشیاکپ کے 4 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے اور فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔ بھارت 50 اوور کے ایشیا کپ میں بطور دفاعی چیمپئین اترے گا۔ اس قبل ایشیاکپ 2018 میں منعقد ہوا تھا۔

Exit mobile version