ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا

ایشیا کپ کے شرو ع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا ۔بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں ۔کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم وہ سو فیصد فٹنس ثابت نہیں کرسکے ۔ایل راہول ٹیم کے ہمراہ سری لنکا جائینگے ۔

Exit mobile version