انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے مہنگا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 20 پیسے مہنگا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر نے اُڑان بھرنا شروع کردی ہے اور روپیہ ناقدری کا شکار ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 301 روپے 20 پیسے کا ہوگیا ۔ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاقہ ازیں ملک میں ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی تھی ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاﺅ 2 لاکھ 34 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

Exit mobile version