چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت آج پھر ہوگی الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز بیماری کے باعث پیش نہیں ہوئے تھے معاون وکیل کا کہنا تھا کہ پچھلے آٹھ ماہ سے ہ نے التو ا نہیں مانگا، ڈاکٹر نے بیڈ ریسٹ تجویز کیا ، میرا وکالت نامہ اس کیس میں نہیں ۔عدالت نے آج الیکشن کمیشن کو متبادل انتظام کرنے کا حکم بھی دے رکھا ہے ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا ہم بھی ٹرائل کورٹ والا کام کرسکتے ہیں مگر ایسانہیں کرینگ ، پیر کو دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دینگے ۔

Exit mobile version