الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ پاکستان Roze News
پاکستان

الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

الیکشن میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبدالکبر چترالی نے درخواست تیا رکرلی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے ۔جماعت اسلامی کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کا اعلامیہ جاری کرنے کا حکم دے ۔درخواست میں اسدعا کی گئی ہے کہ عدالت 90 دن کے اندر انتخابات کرانے کیلئے الیکشن کمیشن کو احکامات جاری کرے ۔

Exit mobile version