ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات

ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات

ایم ڈی روز نیوز عبدالرافع خان نیازی کی سبکدوش ہونے والے وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز ٹی وی نے ملک میں تعمیری اور مثبت صحافت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور صحافتی دنیا میں پہلی بار ضابطہ اخلاق دیکر انہوں نے اپنی برادری کو نیا ٹرینڈ فراہم کیا ہے۔یہ بات انہوں نے ایم ڈی روز ٹی وی عبدالرافع خان نیازی سے وزیراعظم ہاو¿س میں ہونے والی خصوصی ملاقات کے دوران کہی۔سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایس کے نیازی نے ملک میں دلیرانہ اور صاف ستھری صحافت کو فروغ دیا،میں امید کرتا ہوں کہ ان کی قیادت میں یہ ادارہ مثبت رول ادا کرتا رہے گا۔

Exit mobile version