وزیر داخلہ رانا ثنا دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

وزیر داخلہ رانا ثنا دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

وزیر داخلہ رانا ثنا دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

وزیر داخلہ رانا ثنا دہشتگردی کے مقدمے سے بری ہوگئے

وزیر داخلہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے ۔انسداد دہشتگردی عدالت نے مدعی کے منحرف ہونے پر رانا ثنا کو بری کردیا ، عدالت نے آج وفاقی وزیر داخلہ کو طلب کررکھا تھا۔یاد رہے کہ سرکاری افسران اور ان کی فیملیز کو دھمکانے پر رانا ثنا کیخلاف آگست 2022 کو تھانہ انڈسٹری ایریا گجرات میں مقدمہ درج کیاگیا تھا۔

Exit mobile version