آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کا م جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کا م جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کا م جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر یو ایس سینٹ کا م جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے فرو غ پر بات چیت کی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا کہ ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیاہے۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ جنرل مائیکل ایر ک کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

Exit mobile version