قومی احتساب بیورنے عثمان بزدار کی گرفتار ی کا فیصلہ کرلیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

قومی احتساب بیورنے عثمان بزدار کی گرفتار ی کا فیصلہ کرلیا

سیالکوٹ، عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

سیالکوٹ، عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا، نیب حکام نے عثمان بزدار کی گرفتاری کیلئے نیب کی چیئرمین سے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے استدعا کردی ہے ۔ بزدار طلبی کے باوجو د 14 ویں مرتبہ نیب لاہور پیش نہیں ہوئے ۔

Exit mobile version