شہر قائد کراچی میں قربانی کے جانور دیکھنے کا شوقین بچہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔نیو کراچی الیون جی گودھرا چوک کے قریب 12 سالہ ابرہیم قربانی کیلئے لایا گیا بیل دیکھ رہا تھا کہ بیل بپھر گیا ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیل رسی چھڑا کر بھاگا جو بچے کے پیر سے لپیٹ گئی بپھر ا ہو ا جانور بچے کو رگڑ تا ہوا دور تک لے گیا۔ مویشی کی رسی میں بچے کو لپٹا دیکھا تو لوگوں نے بچے کو بچانے کی کوشش کی اور بیل کو گلی میں پکڑنے کے بعد بچے کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
کراچی ، بیل نے بچے کو گھسیٹ کر مارڈالا

کراچی ، بیل نے بچے کو گھسیٹ کر مارڈالا