کاجول کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ مشکل کیوں تھا ؟ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

کاجول کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ مشکل کیوں تھا ؟

کاجول کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ مشکل کیوں تھا ؟

کاجول کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ مشکل کیوں تھا ؟

کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ ان کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنے کافیصلہ بہت مشکل تھا ۔انہوں نے بتایا کہ میری زندگی میں بہت سے واقعات نے مجھے سخت فیصلے کرنے پر مجبور کیا جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو یہ فیصلہ میرے لیے ایک گیم چینجر تھا کیونکہ میں یہ بات نہیں جانتی تھی کہ مجھے فلم انڈسٹری میں کام کرنے میں دلچسپی ہے یا نہیں ،انہوں نے مزید بتایا کہ پھر میں نے اپنے کیرئیر کے عروج پر شادی کی جو کہ مرے لیے بہت مشکل فیصلہ تھا۔کاجول نے بتایا کہ میرے والد شو مومکھر جی نے بھی مجھے شوبز میں آنے سے پہلے دانشمند ی سے فیصلہ کرنے کو کہا تھا۔

Exit mobile version