مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت کھیل Roze News
کھیل

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

مڈل سکس کی سرے کیخلاف تاریخی جیت

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں مڈل سکس نے سرے کیخلاف میچ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی ۔مڈل سکسک نے 253 رنز کا ہدف تین وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔انگلش سرزمین پر یہ سب سے بڑے ہدف کاکامیاب تعاقب ہے ۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں یہ دوسرا بڑا کامیاب رنز کا تعاقب ہے ۔

Exit mobile version